سورۃ 89 طلوع, آیت 6 – 14

  1. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ

    کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا.

    89:6
  2. إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ

    ستونوں والے ارم کے ساتھ.

    89:7
  3. الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ

    جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی.

    89:8
  4. وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ

    اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.

    89:9
  5. وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ

    اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.

    89:10
  6. الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ

    ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا.

    89:11
  7. فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ

    اور بہت فساد مچا رکھا تھا.

    89:12
  8. فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ

    آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.

    89:13
  9. إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ

    یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.

    89:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی