سورۃ 89 طلوع, آیت 8
-
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- لَمْ
- نہ
- يُخْلَقْ
- پیدا کئے گئے
- مِثْلُهَا
- ان جیسے
- فِى
- میں
- ٱلْبِلَٰدِ
- ملکوں (میں)
جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی.
89:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی