سورۃ 89 طلوع, آیت 9
-
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ
لفظ کا ترجمہ
- وَثَمُودَ
- اور ثمود
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- جَابُوا۟
- جنہوں نے تراشا
- ٱلصَّخْرَ
- چٹانوں کو
- بِٱلْوَادِ
- وادی میں
اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.
89:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی