سورۃ 89 طلوع, آیت 13
-
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَصَبَّ
- تو ڈالا/ انڈیلا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- سَوْطَ
- کوڑا
- عَذَابٍ
- عذاب کا
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.
89:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی