سورۃ 89 طلوع, آیت 6
-
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- كَيْفَ
- کس طرح
- فَعَلَ
- کیا
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- بِعَادٍ
- عاد کے ساتھ
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا.
89:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی