سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 28 – 31
-
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.
79:28 -
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.
79:29 -
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.
79:30 -
أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا
اس میں سے پانی اور چاره نکالا.
79:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی