سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 31
-
أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا
لفظ کا ترجمہ
- أَخْرَجَ
- اس نے نکالا
- مِنْهَا
- اس سے
- مَآءَهَا
- اس کا پانی
- وَمَرْعَىٰهَا
- اور اس کا چارہ
اس میں سے پانی اور چاره نکالا.
79:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی