سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 30

  1. وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلْأَرْضَ
    اور زمین کو
    بَعْدَ
    بعد
    ذَٰلِكَ
    اس کے
    دَحَىٰهَآ
    اس نے بچھا دیا

    اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.

    79:30

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)