سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 29

  1. وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَغْطَشَ
    اور ڈھانک دیا
    لَيْلَهَا
    اس کی رات کو
    وَأَخْرَجَ
    اور نکالا
    ضُحَىٰهَا
    اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر

    اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.

    79:29

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)