سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 28

  1. رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    رَفَعَ
    اٹھایا
    سَمْكَهَا
    اس کی بلندی کو
    فَسَوَّىٰهَا
    پھر درست کردیا اس کو

    اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.

    79:28

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)