سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 27

  1. أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ ۚ بَنَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    ءَأَنتُمْ
    کیا تم
    أَشَدُّ
    زیادہ سخت ہو
    خَلْقًا
    تخلیق میں
    أَمِ
    یا
    ٱلسَّمَآءُ
    آسمان
    بَنَىٰهَا
    اس نے بنایا اس کو

    کیا تمہارا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا آسمان کا ؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا.

    79:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)