سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 47
-
وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَانُوا۟
- اور وہ
- يَقُولُونَ
- کہا کرتے تھے
- أَئِذَا
- کیا جب
- مِتْنَا
- ہم مرجائیں گے
- وَكُنَّا
- اور ہم ہوں گے
- تُرَابًا
- مٹی
- وَعِظَٰمًا
- اور ہڈیاں
- أَءِنَّا
- کیا بیشک ہم
- لَمَبْعُوثُونَ
- ہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
اور کہتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر دوباره اٹھا کھڑے کیے جائیں گے.
56:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی