سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 46
-
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَانُوا۟
- اور تھے وہ
- يُصِرُّونَ
- اصرار کرتے
- عَلَى
- پر
- ٱلْحِنثِ
- گناہ
- ٱلْعَظِيمِ
- بڑے
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے.
56:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی