سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 45
-
إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُمْ
- کیونکہ
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- قَبْلَ
- پہلے
- ذَٰلِكَ
- اس سے
- مُتْرَفِينَ
- نعمتوں میں پلے ہوئے
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.
56:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی