سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 48

  1. أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَوَءَابَآؤُنَا
    کیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد
    ٱلْأَوَّلُونَ
    پہلے (بھی)

    اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟

    56:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)