سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 26

  1. إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَّا
    مگر
    قِيلًا
    بات ہوگی
    سَلَٰمًا سَلَٰمًا
    سلام، سلام کی

    صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی.

    56:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)