سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 25

  1. لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا

    لفظ کا ترجمہ

    لَا
    نہ
    يَسْمَعُونَ
    وہ سنیں گے
    فِيهَا
    اس میں
    لَغْوًا
    کوئی لغو بات
    وَلَا
    اور نہ
    تَأْثِيمًا
    کوئی گناہ کی بات

    نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات.

    56:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)