سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 24
-
جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- جَزَآءًۢ
- بدلہ ہے
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا.
56:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا.
56:24ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی