سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 27

  1. وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَصْحَٰبُ
    اور والے
    ٱلْيَمِينِ
    دائیں ہاتھ
    مَآ
    کیا ہیں
    أَصْحَٰبُ
    والے
    ٱلْيَمِينِ
    دائیں ہاتھ

    اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.

    56:27

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)