سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 1 – 6

  1. قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ

    یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.

    23:1
  2. الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ

    جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں.

    23:2
  3. وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ

    جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں.

    23:3
  4. وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ

    جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں.

    23:4
  5. وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ

    جو اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.

    23:5
  6. إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ

    بجز اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے یقیناً یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں.

    23:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی