سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 1
-
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- یقینا
- أَفْلَحَ
- فلاح پاگئے
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومن
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.
23:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.
23:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی