سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 2
-
الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- یہ وہ لوگ ہیں
- هُمْ
- وہ جو
- فِى
- میں
- صَلَاتِهِمْ
- اپنی نمازوں (میں)
- خَٰشِعُونَ
- خشوع کرنے والے ہیں
جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں.
23:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی