سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 4

  1. وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    هُمْ
    وہ جو
    لِلزَّكَوٰةِ
    زکوۃ کے لیے
    فَٰعِلُونَ
    کرنے والے ہیں

    جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں.

    23:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)