سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 5
-
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- هُمْ
- وہ جو
- لِفُرُوجِهِمْ
- اپنی شرمگاہوں کی
- حَٰفِظُونَ
- حفاظت کرنے والے ہیں
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.
23:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی