سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 68
-
وَعَدَ اللَّهُ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ هِيَ حَسْبُهُمْ ۚ وَلَعَنَهُمُ اللَّهُ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُقِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَدَ
- وعدہ کررکھا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافق مردوں سے
- وَٱلْمُنَٰفِقَٰتِ
- اور منافق عورتوں سے
- وَٱلْكُفَّارَ
- اور کافروں سے
- نَارَ
- آگ کا
- جَهَنَّمَ
- جہنم کی
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- هِىَ
- وہی
- حَسْبُهُمْ
- کافی ہے ان کو
- وَلَعَنَهُمُ
- اور لعنت کی ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- مُّقِيمٌ
- قائم رہنے والا
اللہ تعالیٰ ان منافق مردوں، عورتوں اورکافروں سے جہنم کی آگ کا وعده کر چکا ہے جہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں، وہی انہیں کافی ہے ان پر اللہ کی پھٹکار ہے، اور ان ہی کے لئے دائمی عذاب ہے۔
9:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی