سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 67
-
الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ ۚ يَأْمُرُونَ بِالْمُنْكَرِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمَعْرُوفِ وَيَقْبِضُونَ أَيْدِيَهُمْ ۚ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۗ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْمُنَٰفِقُونَ
- منافق مرد
- وَٱلْمُنَٰفِقَٰتُ
- اور منافق عورتیں
- بَعْضُهُم
- ان میں سے بعض
- مِّنۢ
- سے
- بَعْضٍ
- بعض سے ہیں
- يَأْمُرُونَ
- وہ حکم دیتے ہیں
- بِٱلْمُنكَرِ
- بڑائی کا
- وَيَنْهَوْنَ
- اور روکتے ہیں
- عَنِ
- سے
- ٱلْمَعْرُوفِ
- بھلائی سے
- وَيَقْبِضُونَ
- اور روک کر رکھتے ہیں
- أَيْدِيَهُمْ
- اپنے ہاتھوں کو
- نَسُوا۟
- وہ بھول گئے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- فَنَسِيَهُمْ
- تو اس نے بھلا دیا ان کو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافق لوگ
- هُمُ
- وہی
- ٱلْفَٰسِقُونَ
- نافرمان ہیں
تمام منافق مرد وعورت آپس میں ایک ہی ہیں ، یہ بری باتوں کا حکم دیتے ہیں اور بھلی باتوں سے روکتے ہیں اور اپنی مٹھی بند رکھتے ہیں، یہ اللہ کو بھول گئے اللہ نے انہیں بھلا دیا۔ بیشک منافق ہی فاسق وبدکردار ہیں۔
9:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی