سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 69
-
كَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوا أَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً وَأَكْثَرَ أَمْوَالًا وَأَوْلَادًا فَاسْتَمْتَعُوا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ وَخُضْتُمْ كَالَّذِي خَاضُوا ۚ أُولَٰئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی طرح
- مِن
- سے
- قَبْلِكُمْ
- جو تم (سے) پہلے تھے
- كَانُوٓا۟
- وہ تھے
- أَشَدَّ
- زیادہ شدید
- مِنكُمْ
- تم سے
- قُوَّةً
- قوت میں
- وَأَكْثَرَ
- اور بڑھے ہوئے
- أَمْوَٰلًا
- مال میں
- وَأَوْلَٰدًا
- اور اولاد میں
- فَٱسْتَمْتَعُوا۟
- پس انہوں نے فائدہ اٹھایا
- بِخَلَٰقِهِمْ
- اپنے حصے کا
- فَٱسْتَمْتَعْتُم
- پس تم فائدہ اٹھا رہے ہو
- بِخَلَٰقِكُمْ
- اپنے حصے کا
- كَمَا
- جس طرح کا
- ٱسْتَمْتَعَ
- فائدہ اٹھایا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- مِن
- سے
- قَبْلِكُم
- جو تم سے پہلے تھے
- بِخَلَٰقِهِمْ
- اپنے حصے کا
- وَخُضْتُمْ
- اور بحثوں میں پڑے تم
- كَٱلَّذِى
- ان لوگوں کی طرح
- خَاضُوٓا۟
- جو بحثوں میں پڑے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- حَبِطَتْ
- ضائع ہوگئے
- أَعْمَٰلُهُمْ
- ان کے اعمال
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا میں
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلْخَٰسِرُونَ
- جو خسارہ پانے والے ہیں
مثل ان لوگوں کے جو تم سے پہلے تھے ، تم میں سے وه زیاده قوت والے تھے اور زیاده مال واوﻻد والے تھے پس وه اپنا دینی حصہ برت گئے پھر تم نے بھی اپنا حصہ برت لیا جیسے تم سے پہلے کے لوگ اپنے حصے سے فائده مند ہوئے تھے اور تم نے بھی اسی طرح مذاقانہ بحﺚ کی جیسے کہ انہوں نے کی تھی۔ ان کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوگئے۔ یہی لوگ نقصان پانے والے ہیں۔
9:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی