سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 4
-
إِلَّا الَّذِينَ عَاهَدْتُمْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ثُمَّ لَمْ يَنْقُصُوكُمْ شَيْئًا وَلَمْ يُظَاهِرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدًا فَأَتِمُّوا إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ إِلَىٰ مُدَّتِهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- سوائے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- عَٰهَدتُّم
- جن سے عہد کیا تم نے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکین میں (سے)
- ثُمَّ
- پھر
- لَمْ
- نہیں
- يَنقُصُوكُمْ
- انہوں نے کمی کی تم سے
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يُظَٰهِرُوا۟
- انہوں نے پشت پناہی کی
- عَلَيْكُمْ
- تمہارے خلاف
- أَحَدًا
- کسی کی
- فَأَتِمُّوٓا۟
- تو پورا کرو
- إِلَيْهِمْ
- ان کی طرف
- عَهْدَهُمْ
- ان کے عہد کو
- إِلَىٰ
- تک
- مُدَّتِهِمْ
- ان کی مدت تک
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يُحِبُّ
- پسند کرتا ہے
- ٱلْمُتَّقِينَ
- تقوی والوں کو
بجز ان مشرکوں کے جن سے تمہارا معاہده ہو چکا ہے اور انہوں نے تمہیں ذرا سا بھی نقصان نہیں پہنچایا نہ کسی کی تمہارے خلاف مدد کی ہے تو تم بھی ان کے معاہدے کی مدت ان کے ساتھ پوری کرو ، اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے۔
9:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی