سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 3
-
وَأَذَانٌ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ أَنَّ اللَّهَ بَرِيءٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ۙ وَرَسُولُهُ ۚ فَإِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۖ وَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ ۗ وَبَشِّرِ الَّذِينَ كَفَرُوا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَذَٰنٌ
- اور اعلان ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی (طرف سے)
- وَرَسُولِهِۦٓ
- اور اس کے رسول کی ( طرف سے)
- إِلَى
- طرف
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کی طرف
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْحَجِّ
- حج
- ٱلْأَكْبَرِ
- اکبر کے
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- بَرِىٓءٌ
- بری الذمہ ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکوں سے
- وَرَسُولُهُۥ
- اور اس کا رسول بھی
- فَإِن
- پھر اگر
- تُبْتُمْ
- تو بہ کرلو تم
- فَهُوَ
- تو وہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَإِن
- اور اگر
- تَوَلَّيْتُمْ
- منہ پھیرا تم نے
- فَٱعْلَمُوٓا۟
- تو جان لو
- أَنَّكُمْ
- بیشک تم
- غَيْرُ
- نہیں
- مُعْجِزِى
- عاجز کرنے والے
- ٱللَّهِ
- اللہ کو
- وَبَشِّرِ
- اور خوش خبری دے دو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بِعَذَابٍ
- عذاب کی
- أَلِيمٍ
- دردناک
اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے لوگوں کو بڑے حج کے دن صاف اطلاع ہے کہ اللہ مشرکوں سے بیزار ہے، اور اس کا رسول بھی، اگر اب بھی تم توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، اور اگر تم روگردانی کرو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے۔ اور کافروں کو دکھ اور مار کی خبر پہنچا دیجئے۔
9:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی