سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 2
-
فَسِيحُوا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ ۙ وَأَنَّ اللَّهَ مُخْزِي الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَسِيحُوا۟
- پس چلو پھرو۔ سیر کرو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- أَرْبَعَةَ
- چار
- أَشْهُرٍ
- مہینے
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّكُمْ
- بیشک تم
- غَيْرُ
- نہیں
- مُعْجِزِى
- عاجز کرنے والے
- ٱللَّهِ
- اللہ کو
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- مُخْزِى
- رسوا کرنے والا ہے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
پس (اے مشرکو!) تم ملک میں چار مہینے تک تو چل پھر لو ، جان لو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو، اور یہ (بھی یاد رہے) کہ اللہ کافروں کو رسوا کرنے واﻻ ہے۔
9:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی