سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 5
-
فَإِذَا انْسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ ۚ فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ فَخَلُّوا سَبِيلَهُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- ٱنسَلَخَ
- گزر جائیں
- ٱلْأَشْهُرُ
- مہینے
- ٱلْحُرُمُ
- حرام
- فَٱقْتُلُوا۟
- تو قتل کرو
- ٱلْمُشْرِكِينَ
- مشرکوں کو
- حَيْثُ
- جہاں کہیں
- وَجَدتُّمُوهُمْ
- پاؤ تم ان کو
- وَخُذُوهُمْ
- اور پکڑو ان کو
- وَٱحْصُرُوهُمْ
- اور گھیرو ان کو
- وَٱقْعُدُوا۟
- اور بیٹھ جاؤ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- كُلَّ
- ہر
- مَرْصَدٍ
- گھات پر
- فَإِن
- پھر اگر
- تَابُوا۟
- وہ توبہ کرلیں
- وَأَقَامُوا۟
- اور قائم کریں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتَوُا۟
- اور ادا کریں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- فَخَلُّوا۟
- تو چھوڑ دو
- سَبِيلَهُمْ
- ان کا راستہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
پھر حرمت والے مہینوں کے گزرتے ہی مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کرو انہیں گرفتار کرو، ان کا محاصره کرلو اور ان کی تاک میں ہر گھاٹی میں جا بیٹھو، ہاں اگر وه توبہ کرلیں اور نماز کے پابند ہو جائیں اور زکوٰة ادا کرنے لگیں توتم ان کی راہیں چھوڑ دو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
9:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی