سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 14
-
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَٰتِلُوهُمْ
- جنگ کرو ان سے
- يُعَذِّبْهُمُ
- عذاب دے گا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِأَيْدِيكُمْ
- ساتھ تمہارے ہاتھوں کے
- وَيُخْزِهِمْ
- اور رسوا کرے گا ان کو
- وَيَنصُرْكُمْ
- اور مدد کرے گا تمہاری
- عَلَيْهِمْ
- ان کے خلاف
- وَيَشْفِ
- اور شفا دے گا۔ ٹھنڈا کردے گا
- صُدُورَ
- سینوں کو
- قَوْمٍ
- قوم
- مُّؤْمِنِينَ
- مومن (قوم) کے
ان سے تم جنگ کرو اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا، انہیں ذلیل ورسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا۔
9:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی