سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 13
-
أَلَا تُقَاتِلُونَ قَوْمًا نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ وَهَمُّوا بِإِخْرَاجِ الرَّسُولِ وَهُمْ بَدَءُوكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ ۚ أَتَخْشَوْنَهُمْ ۚ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَا
- کیا نہیں
- تُقَٰتِلُونَ
- تم جنگ کرو گے
- قَوْمًا
- ایک ایسی قوم سے
- نَّكَثُوٓا۟
- جنہوں نے توڑ دیا
- أَيْمَٰنَهُمْ
- اپنی قسموں کو
- وَهَمُّوا۟
- اور انہوں نے ارادہ کیا
- بِإِخْرَاجِ
- نکالنے کا
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کو
- وَهُم
- اور انہوں نے
- بَدَءُوكُمْ
- ابتداء کی تھی تمہارے ساتھ
- أَوَّلَ
- پہلی
- مَرَّةٍ
- مرتبہ
- أَتَخْشَوْنَهُمْ
- کیا تم ڈرتے ہو ان سے
- فَٱللَّهُ
- تو اللہ تعالیٰ
- أَحَقُّ
- زیادہ حق دار ہے
- أَن
- کہ
- تَخْشَوْهُ
- تم ڈرو اس سے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
تم ان لوگوں کی سرکوبی کے لئے کیوں تیار نہیں ہوتے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلا وطن کرنے کی فکر میں ہیں اور خود ہی اول بار انہوں نے تم سے چھیڑ کی ہے، کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ اللہ ہی زیاده مستحق ہے کہ تم اس کا ڈر رکھو بشرطیکہ تم ایمان والے ہو۔
9:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی