سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 15

  1. وَيُذْهِبْ غَيْظَ قُلُوبِهِمْ ۗ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيُذْهِبْ
    اور لے جائے گا
    غَيْظَ
    غصہ
    قُلُوبِهِمْ
    ان کے دلوں کا
    وَيَتُوبُ
    اور مہربان ہوگا
    ٱللَّهُ
    اللہ
    عَلَىٰ
    پر
    مَن
    جس (پر )
    يَشَآءُ
    چاہے گا
    وَٱللَّهُ
    اور اللہ
    عَلِيمٌ
    علم والا ہے
    حَكِيمٌ
    حکمت والا ہے

    اور ان کے دل کا غم وغصہ دور کرے گا ، اور وه جس کی طرف چاہتا ہے رحمت سے توجہ فرماتا ہے۔ اللہ جانتا بوجھتا حکمت واﻻ ہے۔

    9:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 9 التوبة (توبہ)