سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 127
-
وَإِذَا مَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ نَظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ هَلْ يَرَاكُمْ مِنْ أَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوا ۚ صَرَفَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَفْقَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا مَآ
- اور جب بھی
- أُنزِلَتْ
- اتاری جاتی ہے
- سُورَةٌ
- کوئی سورت
- نَّظَرَ
- دیکھتے ہیں
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- إِلَىٰ
- کی طرف
- بَعْضٍ
- بعض
- هَلْ
- کیا
- يَرَىٰكُم
- دیکھتا ہے تم کو
- مِّنْ
- کوئی
- أَحَدٍ
- ایک
- ثُمَّ
- پھر
- ٱنصَرَفُوا۟
- وہ منہ پھیر جاتے ہیں
- صَرَفَ
- پھیر دیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- قُلُوبَهُم
- ان کے دلوں کو
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- قَوْمٌ
- ایک لوگ ہیں
- لَّا
- نہیں
- يَفْقَهُونَ
- جو سمجھتے
اور جب کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو ایک دوسرے کو دیکھنے لگتے ہیں کہ تم کو کوئی دیکھتا تو نہیں پھر چل دیتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کا دل پھیر دیا ہے اس وجہ سے کہ وه بے سمجھ لوگ ہیں۔
9:127
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی