سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 128
-
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- جَآءَكُمْ
- آیا تمہارے پاس
- رَسُولٌ
- ایک رسو
- مِّنْ
- میں سے
- أَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں
- عَزِيزٌ
- گراں ہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مَا
- وہ چیز
- عَنِتُّمْ
- جو ضرر پہنچائے تم کو
- حَرِيصٌ
- حریص ہے
- عَلَيْكُم
- تمہارے بارے میں
- بِٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں پر
- رَءُوفٌ
- شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
تمہارے پاس ایک ایسے پیغمبر تشریف ﻻئے ہیں جو تمہاری جنس سے ہیں جن کو تمہاری مضرت کی بات نہایت گراں گزرتی ہے جو تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہیں ایمان والوں کے ساتھ بڑے ہی شفیق اور مہربان ہیں۔
9:128
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی