سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 126
-
أَوَلَا يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِي كُلِّ عَامٍ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوبُونَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَا
- کیا بھلا نہیں
- يَرَوْنَ
- وہ دیکھتے
- أَنَّهُمْ
- کہ بیشک وہ
- يُفْتَنُونَ فِى
- آزمائے جاتے ہیں
- كُلِّ
- ہر
- عَامٍ
- سال
- مَّرَّةً
- ایک بار
- أَوْ
- یا
- مَرَّتَيْنِ
- دو بار
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہیں
- يَتُوبُونَ
- وہ توبہ کرتے
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يَذَّكَّرُونَ
- نصیحت پکڑتے ہیں
اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں۔
9:126
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی