سورۃ 92 رات, آیت 20

  1. إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَّا
    سوائے/ مگر
    ٱبْتِغَآءَ
    تلاش کرنے کو
    وَجْهِ
    ذات/ رضا
    رَبِّهِ
    اپنے رب
    ٱلْأَعْلَىٰ
    اعلیٰ کی

    بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.

    92:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 92 رات