سورۃ 92 رات, آیت 21
-
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَسَوْفَ
- اور البتہ عنقریب
- يَرْضَىٰ
- وہ راضی ہوجائے گا
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.
92:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.
92:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی