سورۃ 92 رات, آیت 19
-
وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- لِأَحَدٍ
- کسی ایک کے لئے
- عِندَهُۥ
- اس کے پاس
- مِن
- سے
- نِّعْمَةٍ
- نعمت میں (سے)
- تُجْزَىٰٓ
- جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.
92:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی