سورۃ 92 رات, آیت 2
-
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلنَّهَارِ
- قسم ہے دن کی
- إِذَا
- جب
- تَجَلَّىٰ
- وہ روشن ہو
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.
92:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.
92:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی