سورۃ 92 رات, آیت 3
-
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور اس کی جس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱلذَّكَرَ
- نر کو
- وَٱلْأُنثَىٰٓ
- اور مادہ کو
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.
92:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَىٰ
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.
92:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی