سورۃ 92 رات, آیت 1

  1. وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّيْلِ
    قسم ہے رات کی
    إِذَا
    جب
    يَغْشَىٰ
    وہ چھا جائے

    قسم ہے رات کی جب چھا جائے.

    92:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 92 رات