سورۃ 91 سورج, آیت 9
-
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- یقیناً
- أَفْلَحَ
- فلاح پا گیا
- مَن
- جس نے
- زَكَّىٰهَا
- پاک کیا اس کو
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.
91:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.
91:9ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی