سورۃ 91 سورج, آیت 10
-
وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَدْ
- اور یقیناً
- خَابَ
- ناکام ہوا
- مَن
- جس نے
- دَسَّىٰهَا
- دبا دیا اس کو
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.
91:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.
91:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی