سورۃ 91 سورج, آیت 8
-
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَلْهَمَهَا
- پس اس نے الہام کیا اس کو
- فُجُورَهَا
- اور اس کی بدی کو
- وَتَقْوَىٰهَا
- اور اس کے تقویٰ کو
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.
91:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی