سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 63
-
وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ ۚ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَلَّفَ
- اور الفت ڈال دی
- بَيْنَ
- درمیان
- قُلُوبِهِمْ
- ان کے دلوں کے
- لَوْ
- اگر
- أَنفَقْتَ
- تم خرچ کرتے
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں ہے
- جَمِيعًا
- سارے کا سارا
- مَّآ
- نہ
- أَلَّفْتَ
- تم الفت ڈال سکتے تھے
- بَيْنَ
- درمیان
- قُلُوبِهِمْ
- ان کے دلوں کے
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ نے
- أَلَّفَ
- الفت ڈال دی
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
ان کے دلوں میں باہمی الفت بھی اسی نے ڈالی ہے۔ زمین میں جو کچھ ہے تو اگر سارا کا سارا بھی خرچ کر ڈالتا ہے تو بھی ان کے دل آپس میں نہ ملا سکتا۔ یہ تو اللہ ہی نے ان میں الفت ڈال دی ہے وه غالب حکمتوں واﻻ ہے۔
8:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی