سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 64
-
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ حَسْبُكَ اللَّهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّبِىُّ
- نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- حَسْبُكَ
- کافی ہے تجھ کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَمَنِ
- اور جو
- ٱتَّبَعَكَ
- پیروی کرے تیری
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں میں سے
اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو جو تیری پیروی کر رہے ہیں۔
8:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی