سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 62
-
وَإِنْ يُرِيدُوا أَنْ يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ ۚ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- يُرِيدُوٓا۟
- وہ چاہیں
- أَن
- کہ
- يَخْدَعُوكَ
- وہ دھوکہ دیں تجھ کو
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- حَسْبَكَ
- کافی ہے تجھ کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَيَّدَكَ
- جس نے تائید کی تیری
- بِنَصْرِهِۦ
- ساتھ اپنی مدد کے
- وَبِٱلْمُؤْمِنِينَ
- اور مومنوں کے ذریعے
اگر وه تجھ سے دغا بازی کرنا چاہیں گے تو اللہ تجھے کافی ہے، اسی نے اپنی مدد سے اور مومنوں سے تیری تائید کی ہے۔
8:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی