سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 17

  1. فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ قَتَلَهُمْ ۚ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ بَلَاءً حَسَنًا ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَمْ
    تو نہیں
    تَقْتُلُوهُمْ
    تم نے قتل کیا ان کو
    وَلَٰكِنَّ
    اور بلکہ
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ نے
    قَتَلَهُمْ
    قتل کیا ان کو
    وَمَا
    اور نہیں
    رَمَيْتَ
    تم نے پھینکا
    إِذْ
    جب
    رَمَيْتَ
    تم نے پھینکا تھا
    وَلَٰكِنَّ
    اور بلکہ
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ نے
    رَمَىٰ
    پھینکا تھا
    وَلِيُبْلِىَ
    اور تاکہ آزمائے
    ٱلْمُؤْمِنِينَ
    مومنوں کو
    مِنْهُ
    اس سے
    بَلَآءً
    آزمائش
    حَسَنًا
    اچھی
    إِنَّ
    بیشک
    ٱللَّهَ
    اللہ تعالیٰ
    سَمِيعٌ
    سننے والا ہے
    عَلِيمٌ
    جاننے والا ہے

    سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو قتل کیا ۔ اور آپ نے خاک کی مٹھی نہیں پھینکی بلکہ اللہ تعالیٰ نے وه پھینکی اور تاکہ مسلمانوں کو اپنی طرف سے ان کی محنت کا خوب عوض دے بلاشبہ اللہ تعالیٰ خوب سننے واﻻ خوب جاننے واﻻ ہے۔

    8:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت)